Quality Services of Zabeeha |
We make qurbani videos during festival and we do more need based things during this event, now a days when bakra eid 2017 has been gone, we are working for the upcoming event which will be coming in 2018, we will add videos for the next year festival right after that, and will do so many things regarding festival in the next year, so stay connected with us and dont forget to subscribe for our quality services and videos
Cow is being slaughtered on Bakra Eid 2017 |
اجتماعی زبیحہ: گلی محلوں میں مناسب انتظام نہ ہونے کے سبب لوگ گھروں میں اور گلیوں میں جب قربانی کر چکتے ہیں تو صفائی کی صورتحال خراب ہوجاتی ہے، کئی علاقوں میں آلائشیں کئی کئی دن علاقوں میں پڑی سڑتی رہتی ہیں جس سے جراثیم اور بیماریاں پھیلنے کا خطرہ رہتا ہے، اس صورتحال کے پیش نظر ہم نے زبیحے کی سہولیات متعارف کروائی ہیں، آپ اپنا جانور ہمیں دے جائیں، قربانی تک آپکا جانور ہم رکھیں گے گے، اس کا کھانا پینا بھی ہم دیکھیں گے، بیمارہو جائے تو اسکے لیئے ویٹرنری ڈاکٹر بھی موجود ہوتا ہے، ہمارے پاس جانور کو موسم کی سختیوں سے بچانے کا مناسب انتظام ہوتا ہے، قربانی کے دن آپکے جانور کی قربانی بھی ہم ہی کریں گے، جو مارکیٹ ریٹ سے بھی کم ہوگی، گوشت بنا کے آپکو مقررہ وقت پہ فراہم کرنا بھی ہماری زمہ داری ہے، اس طرح آپ گلی میں پھیلنے والی گندگی اور غلاظت سے بچ جائیں گے، یہ سہولت ہم گزشتہ پانچ سالوں سے نارتھ کراچی میں مختلف علاقوں میں فراہم کر رہے ہیں۔ سال ۲۰۱۸ کیلئے اسکی تفصیلات ہم الگ سے شایع کریں گے۔
اجتماعی قربانی: اجتماعی قربانی کے حوالے سے کراچی، پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمان واقف ہیں، ہم اجتماعی قربانی کی سہولیات بھی عرصے سے فراہم کر رہے ہیں، ہر سال اجتماعی قربانی کے حصوں کی الگ تفصیلات ہوتی ہیں جو ہر سال الگ سے بتا دی جاتی ہیں، اس حوالے سے بھی تمام چھوٹی بڑی باتیں ہم قربانی ۲۰۱۸ کے موقع پہ اسی بلاگ پہ شایع کر دیں گے۔
ہمارے ساتھ رہیں اور بلاگ کو سبسکرائب ضرور کر لیں، تاکہ بلاگ پہ شا یع ہونے والی اہم باتیں آپ تک ای میل کی صورت میں پہنچتی رہیں، انسان ہر وقت کسی بھی ویب سائٹ سے جڑا نہیں رہتا، سبسکرائب کی سہولت اسی لیئے ہے کہ بعد میں ہونے والی کسی بھی اہم سرگرمی کی اطلاع آپ تک بروقت پہنچ جائے، بلاگ کے دائیں جانب اشتہار کے نیچے سبسکرائب کا بٹن موجود ہے، وہ دبا دیں تاکہ ہمارا اور آپکا ایک ربط قائم ہو جائے۔